کوئٹہ(رضوان سعید) بلوچستان حکومت نے پولیس نے 9 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی حاجی ولی محمد، عمر فاروق، محمد حسن کو گریڈ سترہ سے گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔
ڈی ایس پی نوشاد یونس، ظفر اقبال، محمد یوسف گجر، حمید اللہ دستی، سجاد حیدر ترین اور سید عبدالشبیر کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
بلوچستان حکومت نے ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔