• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
برطانیہ

برطانیہ

برطانیہ نے روس اور اس کے مددگاروں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

تازہ ترین برطانوی پابندیوں کی زد میں کئی دوسرے ملکوں کی کمپنیاں اور شخصیات بھی آگئیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 25, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

لندن(نیوز رپورٹر )برطانیہ نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے والوں پر مختلف کیٹیگری میں 100 سے زائد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پابندیوں کا اعلان روس کی یوکرین میں جنگ کے تین سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہیبرطانوی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ان نئی پابندیوں کا نشانہ روس کی فوجی مشینری سے متعلق ادارے اور وہ ملک یا ادارے ہیں جو روس کی مدد کر رہے ہیں۔

تازہ ترین برطانوی پابندیوں کی زد میں کئی دوسرے ملکوں کی کمپنیاں اور شخصیات آگئی ہیں۔ ان میں وسط ایشیائی ریاستوں کے علاوہ چین، بھارت، ترکیہ اور تھائی لینڈ بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں شمالی کوریا کے وزیر دفاع کو بھی برطانیہ نے روس کے ساتھ جنگ میں تعاون کرنے پر پابندیوں کی زد میں لیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے شمالی کوریا کے گیارہ ہزار کی تعداد میں فوجی روس کی مدد کے لیے بھجوائے ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے مطابق پابندیوں کا تازہ کھیپ ان برسوں کے دوران لگائی گئی پابندیوں کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ ہے۔

ڈیوڈ لیمی نے مزید کہا ان پابندیوں کی بدولت ہر فوجی سپلائی لائن میں خلل ڈالا جا سکے گا ، ہر روبل کو بلاک کر دیا جائے گا۔ یہ پوتین کی جارحیت بے نقاب کرنے کے لیے اور منصفانہ اور پائیدار امن کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

برطانیہ کی حکومت نے اس موقع پر یہ بھی کہا ہے کہ پہلی بار جنگ کی حمایت کرنے والے غیر ملکی مالیاتی اداروں کو سزا دینے کی خاطر نئے اختیارات استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ان میں کرغزستان میں قائم بنک بھی شامل کیا گیا ہے ۔ جبکہ 14 مزید کلیپٹوکریٹس کو بھی شامل کیا گیا ہے جیسے کہ رومن ٹراٹسینکو، جو روس کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برطانیہبھارتچینکیٹیگریلندنوزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی
Previous Post

سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ

Next Post

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسرائیلی وزارت خارجہ

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading