برائلر گوشت

برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت286روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ لکھیں