لاہور( نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے468روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 323 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے15روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔