برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے کمی ،فارمی انڈے مہنگے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جنوری 29, 2023جنوری 29, 2023 0 تبصرے 10 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے498روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے332روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 4روپے اضافے سے293روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ ٭٭٭ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related