برائلر گوشت کی قیمت میں20روپے فی کلو کمی کاروبار جنوری 21, 2023جنوری 21, 2023 0 تبصرے 12 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے کمی سے492روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت13روپے کمی سے 328روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت289روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ