برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار فروری 5, 2025فروری 5, 2025 0 تبصرے 10 مناظر لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 13روپے کمی سے398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے231روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related