برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی کاروبار جنوری 17, 2025جنوری 17, 2025 0 تبصرے 7 مناظر لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ