برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے کلو اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 238روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔

اپنا تبصرہ لکھیں