برائلر گوشت

برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 246روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا ۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ لکھیں