• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

News Editor by News Editor
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نوازشریف کو پھانسی دینے کا حکم جاری کیا تھا،

خصوصی عدالت کے جج رحمت حسین جعفری نے فوجی آمر کا دبائو قبول کرنے سے انکار کردیا اور نوازشریف کو پھانسی کے بجائے قید کی سزا سنائی حالانکہ مشرف نے ایسا قانون بنایا تھا جس میں پھانسی کی سزا دینا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ایک انٹرویومیں شاہدخاقان نے کہاکہ نوازشریف کی 1990والی حکومت کے خلاف غلام اسحاق خان سازش نہ کرتے تو پاکستان معاشی طورپر جہاں آج ہے وہاں قطعاً نہ ہوتا 1990میں پاکستان کی معیشت ایشیاء میں ترقی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھی ، غلام اسحاق خان نے نوازشریف کابینہ کے وزراء سے استعفے لکھوائے ، مجھے بھی بلایا کہ استعفے پر سائن کر دیں میں نے انکار کردیا۔

انہوںنے کہاکہ رحمت حسین جعفری نے جب کیس کی سماعت جب مکمل کر لی تو میری موجودگی میں نوازشریف کو بلا کر کہا کہ اگر آپ کو کوئی اعتراض ہے تو ابھی کہہ دیں میں کیس دوبارہ ٹرائل کے لئے واپس بھجوا دوں گا۔رحمت حسین جعفری جیسے جج اور آج کل کے ججزمیں زمین آسمان کا فرق ہے۔میں سعودی عرب میں نوکری کرتا تھا تعلیم میں نے 1982میں مکمل کر لی تھی ،دوسری بات یہ ہے کہ ہم سیاسی خاندان نہیں ہیں میرے والدنے نان پارٹی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور تین سال سیاست کی تو اس کے بعد سے حلقے کے عوام کی خواہش تھی کہ آپ الیکشن لڑیں ،1988میں ٹکٹ نہیں ملا تھا۔

انہوں نے کہا کہ آپ الیکشن لڑیں تو وہ دن اور آج کا دن ، 35سال ہو گئے ، وفاداری نہیں بدلی سیاست ہوتی ہی وفاداری سے ہے سیاست مفاد کا نام نہیں ہوتا کہ جہاں فائدہ ملا وہاں نوکری ملے تو چلے گئے ،سیاست میں وہی لوگ کچھ کر سکتے ہیں جو جماعت سے وفادار رہیں اگر جماعت سے اختلاف ہے بے شک چھوڑ دیں لیکن یہ جو مفاد کے لئے چھوڑ جاتے ہیں کہ شام کو جماعت کیساتھ ہوتے ہیں اور صبح نہیں ہوتے یہ معاملہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

شاہد خاقان نے کہا کہ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ جب بھی کوئی حکومت آتی ہے کام کرے نہ کرے الیکشن آتے ہیں تو ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے ،1988میں آئی جے آئی بنی کہ بے نظیر بھٹو کو اکثریت نہ مل سکے بہر حال وہ ان کو اکثریت تو نہ ملی تاہم زیادہ سیٹیں ان کے پاس تھیں پھر بھی کوشش ہوئی کہ وہ وزیراعظم نہ بن سکیں لیکن میرے خیال میں وہ بہتر فیصلہ تھا کہ وہ وزیراعظم بن گئیں،

اس کے بعد سے یہ اینٹی پیپلزپارٹی ،پرو پیپلزپارٹی بات نہیں تھی دو سوچ تھیں اوراسٹیبلشمنٹ کبھی ایک سوچ سے نالاں ہو جاتی تھی توکبھی دوسری سے نالاں ہو جاتی تھی تو وہ دو ڈھائی سال ایسے ہی چلتا تھا اور میں آج بھی کہتا ہوں کہ جو میاں نوازشریف صاحب کی 1990کی حکومت تھی اگر وہ پانچ سال پورے کر سکتی تو آج پاکستان مختلف بہت مختلف اور ترقی یافتہ ملک ہوتا تو یہ جو ہم نے خرابیاں پیدا کیں اور وہ خرابی پیدا کی اس وقت کے جو ہمارے ملک کے سب سے یعنی طاقت ور آدمی یا سب سے زیادہ عہدوں پر تجربہ کار آدمی غلام اسحاق خان نے جو صدر تھے اور اللہ ان کی مغفرت فرمائے انہوں نے جو خرابی پیدا کی وہ آج تک ہم سب بھگت رہے ہیں وہ میں نے خود اس وقت دیکھا کہ کیاکیا تماشے وہاں پر ہوئے کہ رات کے اندھیرے میں ملک کا صدر جو اپنے دفتر میں بیٹھا ہوا ہے اور استعفے اگٹھے کر رہا تھا ، ایم این ایز کے استعفے اور وزیروں کے استعفے بلا بلا کر وہ کہتے تھے کہ یہ آپ کا استعفیٰ ہے اس پر دستخط کر دیں۔

اعجاز الحق کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ کابینہ کی اکثریت نے استعفیٰ دے دیا تھا۔اکثریت نے بلکہ میں سمجھوں گا کہ بہت کم کابینہ کے ممبران تھے جنہوں نے نہیں دیا تھاکیونکہ ماحول ہی ایسا پید ا کیا گیا اور مجھ سے غلام اسحاق خان نے وہ لسٹ بھی دکھائی اور کہا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے آپ تو کل ممبر بنے ہیں یہ تو سب پرانے سیاستدان ہیں جو کابینہ کے ممبران وہ بھی استعفیٰ دے کر چلے گئے ہیں ،

انہوں نے کہاکہ یہ کاغذ ہے جی آپ سائن کر دیں میں نے دیکھا تو وہ استعفیٰ تھا تو میں نے کہا کہ میں استعفیٰ نہیں دے سکتا ، استعفے ٹائپ کرا کے رکھے ہوئے تھے صرف آپ نے سائن کرنے تھے ، وہ بھی رات کے ڈھائی بجے ، میں نے کہا مجھے آپ نے ممبر نہیں بنایا ووٹوں سے بنا ہوں تو یہ استعفیٰ پر سائن نہیں کرسکتا وہ غصے میں آگئے ناراض بھی ہوئے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بدقسمتیپاکستانشاہد خاقان عباسیمداخلت
Previous Post

مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے، وزیر داخلہ

Next Post

پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، احسن اقبال

News Editor

News Editor

Next Post
احسن اقبال

پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، احسن اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading