• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

بجلی کابریک ڈاؤن: جنرل ہسپتال میں 8207مریضوں کا علاج ہوا:پروفیسر الفرید ظفر

News Editor by News Editor
جنوری 24, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر) لاہور جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ملک بھر میں بجلی کی ترسیل میں تکنیکی خرابی کے دوران فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپتال کے تمام شعبوں میں مریضوں کو علا ج معالجے کی فراہمی بلا تعطل جاری رکھی،

شعبہ ایمرجنسی و آؤٹ ڈور میں 8207مریضوں کو طبی سہولیات مہیا کی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 264آپریشن ہوئے۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرنے ایل جی ایچ انتظامیہ کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم اور الیکٹریکل انجینئیر ظفر مختار کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔انہوں نے ایمرجنسی صورتحال سے احسن طریقہ سے عہدہ برآ ہونے اور اپنے فرائض پیشہ وارانہ لگن کے ساتھ ادا کرنے پر ڈاکٹر،نرسز اور پیرا میڈیکس کو شاباش دی جبکہ پیر کے روز بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے 9جنریٹر 14گھنٹے مسلسل فنکشنل رہے۔

پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا اور مریضوں کی جان بچانے کے لئے تمام تر وسائل برؤئے کار لائے گئے اور ہسپتال انتظامیہ و ہیلتھ پروفیشنلز اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب رہے جو ہم سب کے لئے باعث اطمینان ہیں۔ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم نے بریفنگ دیتے ہوئے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر کو بتایا کہ 23جنوری کو ہسپتال میں 952ایکسرے،182سی ٹی سکین، 430الٹرا ساؤنڈ،231ای سی جی، 19اینڈوسکوپی اور 5مریضوں کی شعاعوں سے پتھری تحلیل کر نے کے پروسیجر بھی کیے گئے۔

انہوں نے پرنسپل کو یقین دلایا کہ آئندہ بھی ایسی کسی غیر معمولی صورتحال میں اس ٹیم ورک کو جاری رکھا جائے اور اُن کی سربراہی میں مریضوں کو علاج معالجے کی بلا تعطل فراہمی عمل میں لائی جائے گی۔پروفیسر الفرید ظفر نے بجلی کے بریک ڈاؤن کے دوران بھی لاہور جنرل ہسپتال میں کام جاری رکھنے اور آپریشن سمیت تمام ٹیسٹوں کی بر وقت تکمیل پر ایم ایس اور اُن کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صحت ڈیسک
Previous Post

وزیر اعظم کا حکم، پنجاب کیلئے 26ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال

Next Post

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

News Editor

News Editor

Next Post
پریکٹیکل کاپیاں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سائنس مضامین کے طلبہ کیلئے سکولوں کو پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنا شروع کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading