• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محسن نقوی

بارش کا پانی جلد نکالنا ممکن نہیں، کچھ وقت لگے گا، نگران وزیر اعلی پنجاب

News Editor by News Editor
جولائی 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں 291ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی،بارش کے باعث 6افراد کی اموات ہوئیں،

ملحقہ آبادی ،غازی ٹاﺅن اور مسلم ٹاﺅن میں بارش کا پانی کافی زیادہ جمع ہو گیا،نہر کے پانی کو کافی حد تک نکالا گیا، ہمار ٹارگٹ جلد از جلد عوام کو ریلیف دینا ہے،بارش کا پانی جلد نکالنا ممکن نہیں، کچھ وقت لگے گا،بارش کے پانی کو جلد نکالنا مشن ہے، آپریشن جاری ہے،بارش کے پانی کو جلد نکالنے کی کوششیں جاری رکھیں گے، بارش کا ایک اور اسپیل رات 9بجے آئے گا،اس سے پہلے نکاسی آب کرلیںگے۔

بدھ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں 291ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی،بارش کے باعث 6افراد کی اموات ہوئیں، 3افراد بجلی لگنے، 2افراد چھت گرنے اور ایک بچی ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوئے، بارش کے حادثات سے متعلق وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو انکوائری کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں ملحقہ آبادی اور دیگر مقامات پر نہر کا پانی اکٹھا ہوگیا،غازی ٹاﺅن اور مسلم ٹاﺅن میں بارش کا پانی کافی زیادہ جمع ہو گیا ہے،نہر کے پانی کو کافی حد تک نکالا گیا،ماڈل ٹاﺅن میں بھی بارش کا پانی کافی حد تک اکٹھا ہوگیا،بارش کے پانی کو جلد نکالنے کی کوششیں جاری رکھیں گے،بارش کا پانی جلد نکالنا ممکن نہیں، کچھ وقت لگے گا۔

نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ واسا اور متعلقہ ادارے پوری تندہی کے ساتھ نکاسی آب کےلئے کام کررہے ہیں،134پمپس لگائے ہوئے ہیں،جہاں ضرورت ہے وہاں مہیا کررہے ہیں،بارش کے پانی کو اتنا جلد نکالنا بڑا مشن ہے، اس حوالے سے آپریشن جاری ہے،موجودہ صورتحال کو حل کرنے کےلئے آنے والی حکومت کام کرے گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہمار ٹارگٹ جلد از جلد عوام کو ریلیف دینا ہے،لاہور کے کئی مقامات پر کمشنر اور ڈی سیز اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،وہاں اتنی بری صورتحال نہیں جہاں کمی ہے پوری کررہے ہیں،کئی منصوبے ہیں جو ہمارے ذمے ہیں ہم اسے پوراکریں گے باقی نئی حکومت کرے گی،بارش کے اگلے اسپیل کا بتایا ہے رات 9بجے آئے گا، ایک اور اسپیل آنا ہے اللہ کرے اس سے پہلے نکاسی آب کرلیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بارشپانیلاہورمحسن نقوینکاسی آبنگران وزیراعلی پنجاب
Previous Post

سوشل میڈیا قوانین حتمی مراحل میں ہیں، وزیر آئی ٹی

Next Post

عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
عام انتخابات

عام انتخابات کی تیاریاں ،الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading