لاہور(کرائم رپوٹر)بابو صابو ناکے سے ملحقہ نواں کوٹ کے علاقہ ٹرک اڈا کے قریب پرمعمولی تلخ کلامی پر ملزم نے فائرنگ کرکے پولیس انسپکٹر سیف اللہ نیازی شہید کر دیا
شہید کی شناخت انسپیکٹر سیف اللہ نیازی کے نام سے ہوئی ،پولیس کے اعلی افسران موقع پر موجود ملزم اسلحہ سمیت موقع پر گرفتار کرلیا
پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیاہے