• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ایوان صدر

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازت دینے کی پروقار تقریب

News Editor by News Editor
مارچ 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول ایواڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر شعبے سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر میڈل سے نوازا گیا،

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے گورنر ہاوس میں بھی اعزازات دینے کی تقریبات ہوئیں۔جمعرات کے روز ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد ہوا ، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سو سے زائد شخصیات کو مختلف شعبوں میں گرانقد ر خدمات پر اعزازات سے نوازا ۔

سرتاج عزیز کو غذائی تحفظ کے نئے عالمی نظام کے مہم کی قیادت پر تمغہ ، خدمت اور ستارہ خدمت سے نوازا جاچکا ہے ، خدمات عامہ کے شعبہ کے اعتراف میں صدر مملکت نے سرتاج عزیز کو نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے اور آئین کو آمرانہ حکومت کے ذریعے معطل کرنے کی مخالفت پر میر حاصل بزنجو کو نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر)بھگوان داس کو اصول موقف کی بنیاد پر(بعد از وفات )نشان امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ،

،رئیس احمد، رستم علی ، لون چارلی نوازا ، امجد اسلام امجد مرحوم(بعد ازوفات ) کو دا زم وفات کو ہلال امتیاز سےکے اعزازسے نوازا گیا ۔عارف نظامی مرحوم کو ہلال امتیاز باد ازم وفات اورروزنامہ اخبار کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی کو ہلال امتیاز ، اردو ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر الطاف حسین قریشی کو ہلا ل امتیاز ،بلقیس بانون کو ہلال امتیار بعد ازوفات کے اعزاز سے نوازا ،محمد رمضان چیپہ ویلفیئر سوسائٹی کے قیام پر ہلال امتیاز جبکہ احمد نواز سکھیرا ، معروف افضل مرحوم ،محمد طلحہ محمود اور چیئرمین سفیران بلال الرحمان کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا ،

چیئر مین اپٹما ڈاکٹر گوہر اعجاز کو ہلال امتیاز ، پولیٹکل ایجنسی کیپٹن (ر)شیر عالم محسود (مرحوم) کو ہلال امتیاز بادازوفات ،جسٹس (ر)فضل کریم کو ہلال امتیاز ، سلطان علی الانہ ، خواجہ محسود اختر کو بھی ہلال امتیاز سے نوازاگیا ، ڈاکٹر جیمز ہمشیرا کو ہلال قائد اعظم کے اعزاز سے نوازا گیا جبکہ ملک محمد حسن ،ملک انگڑئی شہیدکو بعد ازوفات ، ملک شمالی خان ،نوجوان وکیل(مرحومہ )فضا طارق ملک ،سربراہ انسداد دہشتگردی ٹیم راجہ مصطفیٰ علی ،انسداد ہشتگردی ونگ کے سربراہ محمد امجد شیخ ،ساجد کیانی ، منصور احمد خان کو ستارہ شجاعت سے نوازا گیا ۔

شمع خالد (مرحومہ )، ڈاکٹر محمد افضل جاوید ، ظفراللہ خان ، حمایوں خان (مرحوم)،پروفیسر سعید اختر ، ڈاکٹر محمد شریک ملک ، محفوظ الرحمان ، فخر عالم (اینکر پرسن )، محمدضیاءالدین ، ڈاکٹر انیس احمد ، مولانا حفیظ جالندھری ، وقار احمد ملک ، لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا ، میجر جنرل محمد اویس دستگیر ، بریگیڈیئر سلمان راشد حسین ، محمد اقبال اعوان ، آصف علی خان ، محمد عامر ملک ، ندیم اعجاز ملک، محمد طاہر رائے ، ریاض الدین شیخ ، طارق محمودکو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ۔ انجم شاہین، تسکین ظفر ، سید شمعون اختر ہاشمی ، جہانزیب ناز خان ، شاہدہ اعزاز، عدنان مسعود (ایڈیٹر روزنامہ اخبار ) ، ٹکہ خان، حافظ طاہر خلیل کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

عامر نواز خان عزیز شہید ، محمد کامران شہید ، شیر احمد بلوچ ، ایس ایس پی ، تنویر حسین تونیو ، امجداحمد شیخ ، سہیل ظفر چھٹہ ، بشیر احمد بروہی ، آر پی او مظہر نواز شیخ ، سپاہی ذیشان احمد ، نوید احمد ، ضیاءالرحمن اور جاوید اللہ شہید گلگت بلتستان پولیس، آئی اسلام آباد پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان ، صادق شاہ ، راجہ محمد ماجد ، مبشر سلیم ، منہاز احمد خان ، اعجاز حفیظ ، عدیل احم صدیقی ، آرپی او وسیم احمد خان ، محمد بلال راجہ ، اسد منگلہ ، جہان آراں کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا ، ڈاکٹر عظمہ بتول ،ڈاکٹر رضوان اپل ، پروفیسر ڈاکٹر تنویر خالق ، ڈاکٹر سید عباس رضا ، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود ، پروفیسر ڈاکٹر ظہور اللہ ، کم عمر ترین وائس چانسلر ڈاکٹر سمرین حسین ،عارف خان المعروف ارباز خان ، قاری ڈاکٹر اکرام اللہ محسن ،پہلی خاتون کارٹونسٹ نگار نذر، ویمن قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف،کرسٹینہ وانس پرلی آفریدی ، پہلی نابینا سفارتکارصائمہ سلیم ،ایس پی سمیرہ اعظم ،شہزاد افضل خان ،میجر محمد علی تحسین ، میجر عاطف نوید ، صحافی عامر الیاس رانا،سکھ چین کے سی ای اوصالح عظیم ، انصاف شاہ (مرحوم) ، پی ایچ ڈی ڈاکٹر امین ہاشوانی ، زندگی بورڈ آف ٹرسٹ کے ڈائریکٹر خالد محمود ، خواجہ عدنان ظہیر ، احمد فاروق ،عمران رسول اور ندیم اختر شیرازی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایوان صدرپروقار تقریبسول اعزازتیوم پاکستان
Previous Post

چینی صدر کا دورہ روس دوستی، تعاون اور امن کاتاریخی سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ

Next Post

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

News Editor

News Editor

Next Post
سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading