• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ایوان صدر

ایوان صدر میں تقریب ، فوجی افسران اور جوانوں میں اعزازاتتقسیم کیے گئے

News Editor by News Editor
مارچ 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں فوجی افسران اور جوانوں میں اعزازاتتقسیم کئے گئے ، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے ،

تقریب میں جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ، سربراہ پاک بحریہ محمد امجد خان نیازی ، سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور دیگر نے شرکت کی ،وطن کیلئے قربانیاں دینے والے شہدا کے اعزازات خاندان کے افراد نے وصول کئے، سعودی عرب، بحرین اور دیگر ملکوں کے فوجی افسروں کو بھی اعزازات دیئے گئے،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا، صدر مملکت نے کیپٹن بلال محمد خلیل (شہید )،کیپٹن فہیم عباس( شہید)،سپاہی محمد وقاص ( شہید)کو ستارہ بصالت کے اعزاز سے نوازا جبکہ کمانڈر آف بحرین نیشنل گارڈ کے جنرل محمد بن عیسیٰ سلام الخلیفہ کو نشان امتیاز ملٹری جنرل فواد بن عبداللہ الظہرانی کو نشان ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا ،

ایئر مارشل چوہدری محمداحسن رفیق ، ایئرمارشل وقا احمد سہلیری ، میجرجنرل خرم نثار ، میجر جنرل قمرالنثار چوہدری ، میجر جنرل عرفان علی مراز، میجر جنر ل محمد رفیق ظہر ، ائیر ایڈمرل جاوید اقبال ، ریئر ایڈمرل محمد سہیل افضل ، ریئر ایڈمرل سلیمان الیاس ، ایئر وائس مارشل محمد ندیم صابر ، میجر جنرل سید خرم شہزاد ، میجر جنرل بلال عمیر ، میجر جنرل محمد وسیم ، میجر جنرل محمد سہیل امین ، میجر جنرل عتیق الرحمان سلہیریا ، میجر جنرل محمد علی، ایئر وائس مارشل سلمان عباس شاہ ، میجر جنرل محمد اویس دستگیر ، میجرجنرل احمد شریف چوہدری ، ریئر ایڈمرل محمد فیصل عباسی ، میجر جنرل عمراحمد بخاری ،

میجر جنرل عنایت حسین ،میجر جنرل کمال اصغر ،میجر جنرل محمد عامر انجم ، میجر جنرل عادل یامین ، میجر جنرل فہیم عامر ، میجر جنرل شاہد منظور ، میجر جنر ل کا شف آزاد ،میجر جنرل تبسم ربی ، میجر جنرل کامران احمد ،میجر جنر ل عادل رحمانی ، میجر جنرل حسن خٹک ، میجر جنرل محمد شجاع انور ، میجر جنرل واجد جہانگیر ، میجر جنرل قمر وقاص ، میجر جنرل عاصم محمد ، میجر جنرل عاقب اقبال ،میجر جنرل راشد محمود ، میجر جنرل محمد عرفان ،میجر جنرل دلاور خان، میجر جنرل عبدالمعید، ریئر ایڈمرل محمد سلیم ایئر وائس مارشل شمس الحق ، میجر جنرل چوہدری محمد قمرالحق اور ائیر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ کو ہلال امتیاز عسکری ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعزازاتتقسیمایوان صدرجوانوںفوجی افسران
Previous Post

سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں جنسی زیادتی کے کیسزکی تفصیلات طلب کرلیں

Next Post

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی، خواجہ آصف

News Editor

News Editor

Next Post
خواجہ آصف

عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی تھی، خواجہ آصف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading