• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ایس سی او کے اجلاس

ایس سی او کے اجلاس میں پا کستان کی شر کت کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
مئی 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود علاقائی اور کثیرالجہتی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ بھارت سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے2014 میں دورہ بھارت کے بعد کسی بھی پاکستانی عہدیدار کا بھارت کا اعلیٰ ترین دورہ ہوگا۔

چینی میڈ یا کے مطا بق
اس طرح کا اعلیٰ سطحی دورہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پاکستان بات چیت کا خواہاں ہے اور یہ اشارہ بھی ہے کہ پاکستان بیک وقت بھارت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے تیار ہے جس سے مستقبل میں مزید بات چیت کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ چونکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ ایک ہی چھت تلے ہوں گے اس لیے دونوں فریقوں کے درمیان اس موقع پر غیر رسمی ملاقات کو خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا ہے۔

مزید برآں، شنگھائی تعاون تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے، یہ توقع بھی ہے کہ ایس سی او کے کچھ وزرائے خارجہ، جیسے چین، سعودی عرب اور ترکی، دونوں ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کی بنیادی سطح پر مواصلات میں مدد کریں گے تاکہ ان دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان عملی تعلقات قائم ہوسکیں جس سے شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی انتہائی لازمی قوت محرکہ مل سکتی ہے۔

چونکہ پاکستان نے سفارتکاری اور مذاکرات کا ہاتھ بڑھا کر پہل کی ہے لہذا اب میزبان ملک بھارت پر منحصر ہے کہ وہ فعال ردعمل ظاہر کرے ، جو دونوں ممالک اور خطے کے مفاد میں ہو گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پا کستانشر کتکثیرالجہتی تعاون
Previous Post

سو کی کنا ری پا ور پلا نٹ میں نو جوان فرا ئض کی انجام دہی میں مصروف عمل

Next Post

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

News Editor

News Editor

Next Post
مراد سعید

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading