• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ایس آئی ایف سی

v

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت

سرمایہ کاروں کی شمولیت سے برآمدات 80 ملین ڈالرتک بڑھنے کا امکان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 20, 2025
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت،ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ کو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کی منظوری دیدی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت،ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ کو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمد کی منظوری دیدی گئی۔فیصلے سے برآمدات کا آغاز اور سرمایہ کاروں کی گوادر فری زون میں دلچسپی میں اضافہ متوقع ہے، چمڑے اور معدنیات کی پراسیسنگ سمیت دیگر صنعتوں کی جانب سے بھی گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہوگئے۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے تحت ای ای سی سی نے ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ کو سالانہ دس ہزار ٹن یا اپنی پیداوار کا 50 فیصد پوٹاشیم سلفیٹ کھاد برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف برآمدات کے نئے راستے کھولے گا بلکہ گوادر فری زون میں مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ کرے گا۔2025 تک پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی برآمدات سے 7 ملین ڈالر کی سالانہ آمدنی حاصل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ یہ اقدام ملکی معیشت کے استحکام کے لیے انقلابی ثابت ہو سکتا ہے۔

اگر کمپنی کو مزید برآمدی سہولیات فراہم کی گئیں تو اس کے پلانٹ کی توسیع کے ساتھ ساتھ اگلے 2 سے 3 سال میں برآمدات 80 ملین ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے گوادر فری زون کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شپمنٹ کی حد اور ڈیٹا نگرانی کے ذریعے موثر ضابطہ کاری کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی کوششوں کے باعث گوادر فری زون کو ایکسپورٹ پالیسی آرڈر سے استثنی حاصل ہو گیا ہے، جس سے برآمدات پر مبنی کاروبار کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔اس کے علاوہ صرف کھاد ہی نہیں، بلکہ چمڑے اور معدنیات کی پراسیسنگ سمیت دیگر صنعتوں کے لیے بھی گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کے روشن امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث گوادر پورٹ سے تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، جس سے اقتصادی ترقی کی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اہم پیشرفتایس آئی ایف سیبرآمداتترقیسرمایہ کاروںشمولیتگوادر فری زونمعاونتملین ڈالر
Previous Post

شریف خاندان ماضی میں بھی منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے، بیرسٹر سیف

Next Post

عمران خان کو ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں لگی ہیں،گورنر سندھ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
گورنر سندھ

عمران خان کو ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں لگی ہیں،گورنر سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading