• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مائیک پینس

ایرانی حکومت اپنے کمزور ترین موڑ پر ہے، مائیک پینس

News Editor by News Editor
جولائی 3, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تہران(نیوز ڈیسک)سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت آج سے زیادہ کبھی کمزور نہیں رہی، اس کی بنیادی فکر طاقت پر اپنی کمزور گرفت کو برقرار رکھنا ہے اور یہ گرفت دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پینس جو جو آئندہ صدارتی انتخابات کے ممکنہ ریپبلکن امیدواروں میں سے ایک ہیں نے ان خیالات کا اظہار ایرانی حزب اختلاف کی سب سے نمایاں تنظیم مجاہدین خلق کی سالانہ کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔ یہ کانفرنس پیرس کے شمال میں اوورس-سور-اویس میں منعقد کی گئی تھی۔ اس کانفرنس میں سابق برطانوی وزیر اعظم لز ٹیرس اور سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی شرکت کی تھی۔پینس نے مزید کہا کہ کوئی جابرانہ حکومت ہمیشہ کے لیے قائم نہیں رہ سکتی۔

جس طرح آزاد دنیا کو یوکرین کی حمایت کرنی چاہیے اسی طرح امریکہ بھی ایرانی عوام کو ظلم کے خلاف سپورٹ کرے گا۔ پیرس میں اس کافنرنس کے موقع پر یوکرین کے بہت سے جھنڈے نظر آئے۔مجاہدین خلق کے سیاسی محاذ ایرانی اپوزیشن کی نیشنل کونسل کی سربراہ مریم رجوی نے کہا کہ ملاوں کی حکومت کے باعث ہو سکتا ہے ہمارے لوگوں اور ہماری مزاحمت کے افراد کو مزید خونریزی کا سامنا کرنا پڑے اور پھانسیوں کی فہرست مزید طویل ہو جائے۔ اسی طرح جیلوں میں مزید افراد کو ٹھونسا جا سکتا ہے۔

مریم رجوی نے اعلان کیا کہ لیکن یہ سب کچھ خامنہ ای کو ناگزیر زوال سے بچانے کے لیے کام نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ کی آمریت کی طرح مذہبی آمریت بھی ختم ہونے والی ہے۔بیلجیئم کے سابق وزیر اعظم گائے ورہوفسٹڈ نے کہا عالمی برادری کی تمام تر توجہ اس وقت ایٹمی مغاہدے پر مرکوز ہے۔ لیکن ایران میں اس وقت 2022 اور 2023 میں تقریبا ایک ہزار نوجوانوں کو پھانسی دی گئی ہے۔ انہوں نے تہران پر سخت پابندیوں کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ پابندیاں صرف 216 ایرانی عہدیداروں کو متاثر کر رہی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایرانی حکومتکمزور ترینمائیک پینس
Previous Post

قوم کو مبارک ہو، ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے، وزیراعظم

Next Post

پریگوزن نے پوتین کے مستحکم روس کا افسانہ تارتار کردیا،سابق روسی وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
سابق روسی وزیر اعظم

پریگوزن نے پوتین کے مستحکم روس کا افسانہ تارتار کردیا،سابق روسی وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading