• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انٹرنیٹ

انٹرنیٹ کے مستقل استعمال اور دماغی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف

News Editor by News Editor
ستمبر 9, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

نیو یارک (صحت ڈیسک)ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔

جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ بڑھاپے میں انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دماغ کے کمزور ہونے میں تاخیر سے تعلق رکھتا ہے۔

نیو یارک یونیورسٹی کے اسکول آف گلوبل پبلک ہیلتھ میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 50 سے 65 برس کے درمیان افراد کا 17 برس سے تھوڑا زیادہ عرصہ تک مطالعہ کیا۔ تحقیق میں شامل یہ افراد ڈیمینشیا سے متاثر نہیں تھے۔
محققین نے اس تحقیق کے لیے یونیورسٹی آف مشیگن کی ہیلتھ اور ریٹائرمنٹ اسٹڈی کا استعمال کیا جس میں 20 ہزار قریب بوڑھے امریکیوں کے متعلق معلومات موجود تھی۔

تحقیق مقالے میں بتایا گیا کہ 2002 سے 2018 کے درمیان مشیگن تحقیق کے کورڈینیٹرز نے ہر دو سالوں میں شرکاء کا سروے کیا اور ان کے انٹرنیٹ کے باقاعدگی سے استعمال کے متعلق جاننے کی کوشش کی اور استعمال کرنے کی صورت میں وقت کا دورانیہ بھی معلوم کیا۔

سروے میں حاصل ہونے والے جوابات میں 65 فی صد افراد کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدگی سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں جبکہ 21 فی صد نے تحقیق کے دوران انٹرنیٹ کے استعمال کی عادت میں واضح تبدیلی کے متعلق بتایا۔تحقیق کے دوران کچھ افراد کی یا تو موت واقع ہوگئی یا پھر وہ ڈیمینشیا میں مبتلا ہوگئے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ انٹرنیٹ کے باقاعدگی سے استعمال والوں میں باقاعدگی سے استعمال نہ کرنے والوں کی نسبت ڈیمینشیا کے خطرات نصف ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق شرکاء میں موجود فعال انٹرنیٹ صارفین کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے خطرات 1.54 فی صد جبکہ انٹرنیٹ نہ استعمال کرنے والوں کے اس کیفیت کا سامنا کرنے کے خطرات 10.45 فی صد تھے۔

تحقیق کے مصنفین کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کے زیادہ استعمال کے ممکنہ منفی نتائج دیکھنے کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔انٹرنیٹ کے مستقل استعمال اور دماغی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیٹتحقیقدماغی کارکردگیڈیمینشیا
Previous Post

سندھ میں ملیریا کی وبا کے ساتھ ڈینگی کیسز میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ

Next Post

سگریٹ کے عادی لڑکے اپنے بچوں میں نقصان دہ جینیاتی خصائص منتقل کرسکتے ہیں

News Editor

News Editor

Next Post
سگریٹ

سگریٹ کے عادی لڑکے اپنے بچوں میں نقصان دہ جینیاتی خصائص منتقل کرسکتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading