• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

انسانیت تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑی ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
جون 14, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے گلوبل ہیومن رائٹس گورننس سے متعلق اعلیٰ سطحی فورم کے نام ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔

بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت انسانیت ایک بار پھر تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑی ہے اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی حکمرانی کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہم سلامتی کے ساتھ انسانی حقوق کے تحفظ، تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنے، مل کر پرامن ترقی کے راستے پر چلنے، عالمی سلامتی کے اقدامات پر عمل درآمد اور انسانی حقوق کے حصول کے لئے پرامن ماحول پیدا کرنے کے لئے کھڑے ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ انسانی حقوق کو صحیح معنوں میں یقینی بنانے کے لئے ترقی کے ذریعے انسانی حقوق کو فروغ دینا، عالمی ترقیاتی اقدامات کو نافذ کرنا، ترقی کی شراکت داری اور پائیداری کو بہتر بنانا، اور مختلف ممالک کی خصوصیات کے ساتھ جدیدیت کے راستے کے ذریعے تمام ممالک کے لوگوں کو انسانی حقوق کے منصفانہ استعمال کو یقینی بنانا، تعاون کے ذریعے انسانی حقوق کو فروغ دینا، ایک دوسرے کا احترام کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ برابری کا سلوک کرنا، گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو پر عمل کرنا، تہذیبوں کے درمیان تبادلوں اور باہمی سیکھنے کو مضبوط بنانا، مکالمے کے ذریعے اتفاق رائے پیدا کرنا اور مشترکہ طور پر انسانی حقوق کی تہذیب کی ترقی کا فروغ لازم ہے۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین انسانی حقوق کی ترقی کے راستے پر عمل پیرا ہے جو وقت کے رجحان سے مطابقت رکھتا ہے اور اپنے ملک کے حالات کے مطابق ہے، ہم چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کے عمل میں انسانی حقوق کے تحفظ کی سطح کو مسلسل بہتر بنا رہے ہیں، اور انسانی آزادی کی جامع ترقی کو فروغ دے رہے ہیں۔ چین ویانا اعلامیے اور پروگرام آف ایکشن کی روح کو نافذ کرنے، زیادہ منصفانہ، معقول اور جامع سمت میں عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی کی ترقی کو فروغ دینے، انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے اور مشترکہ طور پر ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانیت تاریخچینی صدرنازک موڑ
Previous Post

سالانہ بنیادوں پر کاروں کی فروخت میں52فیصدکمی

Next Post

چین - امریکہ تعلقات کو چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیر خا رجہ

چین - امریکہ تعلقات کو چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading