انتخابی فہرستوں پر درج رائے دہندگان کے اعداد وشمار جاری

انتخابی فہرستوں پر درج رائے دہندگان کے اعداد وشمار جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں پر درج رائے دہندگان کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں.

ملک بھر میں اس وقت انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کی تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ 14 ہزار 657 ہے