انتخابی فہرستوں پر درج رائے دہندگان کے اعداد وشمار جاری پاکستان اپریل 10, 2019April 20, 2019 0 تبصرے 18 مناظر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں پر درج رائے دہندگان کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں. ملک بھر میں اس وقت انتخابی فہرستوں میں درج رائے دہندگان کی تعداد 10 کروڑ 75 لاکھ 14 ہزار 657 ہے Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ