• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر خیبرپختونخوا

انتخابات ضرور ہوں گے مگر اِس وقت ریاست خطرے میں ہے، گورنر خیبرپختونخوا

News Editor by News Editor
فروری 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن اس وقت ریاست خطرے میں ہے، ریاست کو مشکلات سے باہر نکالنے کے لیے وہی فارمولا اپنایا جائے جو 2013 میں سانحہ اے پی ایس کے بعد اپنایا گیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں نے کل الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر کہا ہے کہ آئین کے فلاں فلاں آرٹیکل کے تحت انتخابات ضرور کروائیں تاہم اس سے پہلے سانحہ پشاور ہوگیا ہے اس لیے امن و امان کی صورتحال بھی مدنظر رکھی جائے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 2018 سے 2022 تک 465 حملے ہوئے، ان حملوں میں وہ حملے شامل نہیں ہیں جو براہ راست سیاسی لوگوں پر ہوئے ہیں

، ان واقعات میں پولیس کے 246 اہلکار شہید ہوئے۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے اس وقت سے ان واقعات میں شہید ہونے والوں کے جنازوں میں ایک بار بھی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکت نہیں کی، عمران خان کو کہتا ہوں کہ سیاست ضرور کریں لیکن سچ کے ساتھ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے لیکن اس وقت ریاست خطرے میں ہے، ریاست کو مشکلات سے باہر نکالنے کے لیے وہی فارمولا اپنایا جائے جو 2013 میں سانحہ اے پی ایس کے بعد اپنایا گیا تھا۔

غلام علی نے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے بعد سب ایک میز پر بیٹھ گئے تھے، تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی اپنی پالیسی بیان کی اور پھر ایک پالیسی بنائی گئی، آج بھی ملک یہی تقاضہ کررہا ہے۔انہوںنے کہاکہ میں نے 2 ماہ پہلے بھی الیکشن کمیشن کو کہا تھا اور آج بھی کہہ رہا ہوں کہ آپ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، انتخابی عمل کے لیے مشاورت ناگزیر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشن کمیشنانتخاباتخطرےریاستگورنر خیبرپختونخوامشکلات
Previous Post

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،ہر ضلع میں پارٹی کے سوشل میڈیا کی تنظیم کو مستحکم کرنے کا فیصلہ

Next Post

عمران خان کے آصف علی زر داری پر قتل کے الزامات کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں ،سعید غنی

News Editor

News Editor

Next Post
سعید غنی

عمران خان کے آصف علی زر داری پر قتل کے الزامات کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں ،سعید غنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading