• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

امریکی بینکاری کے شعبے میں خطرات میں مزید اضافے کا امکان ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اگست 10, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) تین بڑی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیوں میں سے ایک موڈیز نے امریکہ میں 10 چھوٹے اور درمیانے درجے کے بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کر دیا ہے ، موڈیز کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکی بینکاری کو متعدد حوالوں سے دباؤ کا سامنا ہے، جس میں فنڈز کے حصول کا بحران اور ناکافی نگرانی شامل ہے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس سال کی پہلی ششماہی سے امریکی بینکوں کو ناکافی سالوینسی اور دیوالیہ پن کی وجہ سے بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 2022 کے بعد سے افراط زر کے جواب میں فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں اضافہ جاری رکھا ہے جس کے نتیجے میں بینکوں کے پاس موجود امریکی بانڈز جیسے اثاثوں کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے اور بینکوں کے آپریشن کو شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایک طویل عرصے سے امریکی سیاستدانوں نے توسیع پسندانہ مالیاتی پالیسیوں کو اپنایا ہے. کرونا وبا کے پھیلنے کے بعد ، امریکہ نےغیر محدود سطح پر پالیسی نافذ کی ، انتہائی کم شرح سود کو برقرار رکھا ، اور بڑے پیمانے پر محرک پروگرام شروع کیا ، جس کی وجہ سے افراط زر میں اضافہ ہوا۔ اس کے نتیجے میں فیڈرل ریزرو کو شرح سود میں اضافہ کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل فچ نے امریکی ریٹنگ کو ٹریپل اے سے گھٹا کر ڈبل اے پلس کر دیا تھا، جس میں امریکی قرضوں کی حد اور مالیاتی انتظام کی صلاحیتوں پرعدم اطمینان کا اظہار کیا گیا تھا۔

امریکی بینکاری کے شعبے میں بحران کے منفی نتائج کا ایک سلسلہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ موڈیز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی معیشت 2024 کے اوائل میں ایک کم درجے کی کساد بازاری کا شکار ہو جائے گی اور بینکاری کے خطرات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی بینکاریامریکی ریٹنگچینی میڈ یاخطراتسالوینسی
Previous Post

چین ،ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک کے35,300 کلو میٹر مین چینل پرکامیاب آپریشن کا آغاز

Next Post

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے

News Editor

News Editor

Next Post
سرگودھا

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان پارٹ ون جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 22 اگست کو کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading