• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکی بالادستی

امریکی بالادستی کا غلط استعمال بین الاقوامی برادری کے لیے نقصان دہ

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)”امریکی بالادستی، تسلط، غنڈہ گردی اور اس کے نقصانات” کے موضوع پر ایک رپورٹ جاری کی گئی۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حقائق کے تناظر میں، اس رپورٹ نے سیاسی، فوجی، اقتصادی، مالی، تکنیکی اور ثقافتی بالادستی کے غلط استعمال میں امریکی منفی سرگرمیوں کو بے نقاب کیا ہے، تاکہ عالمی برادری مزید جان سکے کہ امریکی اقدامات سے عالمی امن و استحکام اور مختلف ممالک کے لوگوں کی بہبود کو کیسے سنگین نقصانات پہنچے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دو عالمی جنگوں اور سرد جنگ میں شمولیت اور دنیا کی نمبر ون طاقت بننے کے بعد مزید بے ضمیر ہو چکا ہے، دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت کرتا ہے، بالادستی کی جستجو میں رہتا ہے، تسلط برقرار رکھتا ہے، تخریب کاری اور دراندازی میں مصروف ہے اور اکثر جنگوں کا موجب ہے ، جن سے عالمی برادری کو نقصان پہنچ رہا ہے۔امریکہ جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق کی آڑ میں رنگین انقلاب برپا کرنے، علاقائی تنازعات کو ہوا دینے، اور یہاں تک کہ براہ راست جنگیں شروع کرنے کا عادی ہے۔

رپورٹ میں نشاندہی کی گئی کہ امریکہ طویل عرصے سے نام نہاد جمہوریت اور انسانی حقوق کے بینر تلے دوسرے ممالک اور عالمی نظام کو امریکی اقدار اور سیاسی نظام کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
رپورٹ میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی کہ امریکہ طاقت کے زور پر حقائق کو چیلنج کرتا ہے اور انصاف کو اپنے مفاد تلے روندتا ہے۔ یکطرفہ پن، بالادستی اور تسلط پسندانہ طرز عمل پر عالمی برادری نےسخت تنقید اور مخالفت کی ہے۔ ممالک کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کو برابر سمجھنا چاہیے۔ ایک بڑے ملک کو ایک بڑے ملک کی طرح ہی نظر آنا چاہیے، اور اسے بین الاقوامی تبادلوں کی نئی راہیں روشن کرنے میں پیش پیش ہونا چاہیے جس میں محاذ آرائی کی بجائے مکالمے اور اتحاد کی بجائے شراکت داری ہو۔

رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ نہ صرف دانشورانہ املاک کے تحفظ کے نام پر اپنی اجارہ داری میں ملوث ہے، بلکہ سائنسی اور تکنیکی امور کو سیاسی رنگ دیتے ہوئے انہیں بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے اور جمہوریت کے نام پر سائنسی اور تکنیکی بالادستی کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ نے قومی سلامتی کے تصور کا "عام” استعمال کرتے ہوئے چین کی کمپنی ہواوے کو دبایا اور اس پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے قومی طاقت کا استعمال کیا۔ امریکہ نے بین الاقوامی سطح پر مسابقتی چینی ہائی ٹیک کاروباری اداروں کا تعاقب کرنے اور انہیں دبانے کے لیے مختلف بہانے بھی تراشے ہیں اور ایک ہزار سے زائد چینی کاروباری اداروں کو پابندیوں کی مختلف فہرستوں میں شامل کیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک "چھوٹا سا حلقہ” تشکیل دیا ہے جیسے "چپ الائنس” اور "کلین نیٹ ورک”،یوں اعلیٰ ٹیکنالوجی کو جمہوریت اور انسانی حقوق کا لیبل دیا گیا ہے، تکنیکی معاملات کو سیاسی رنگ دیا گیا ہے اور دیگر ممالک پر تکنیکی ناکہ بندی کے لیے جواز تلاش کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ نے اپنی سائنسی اور تکنیکی بالادستی کا غلط استعمال کرتے ہوئے سائبر حملے اور جاسوسی کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی بالادستیبین الاقوامیغلط استعمال
Previous Post

چین کی انسداد وبا کی کامیابی کا بنی نوع انسان کے لیے تخلیق کردہ معجزہ

Next Post

پرنسپل جنرل ہسپتال کا ذیابیطس میں مبتلا حاملہ خواتین کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے بڑا اقدام

News Editor

News Editor

Next Post
پرنسپل جنرل ہسپتال

پرنسپل جنرل ہسپتال کا ذیابیطس میں مبتلا حاملہ خواتین کا ریکارڈ مرتب کرنے کیلئے بڑا اقدام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading