• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مائیک پومپیو

امریکا نے ایران کے جوہری راز چرانے میں موساد کی مدد کی تھی،پومپیو

News Editor by News Editor
جنوری 27, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب نیور گیو این انچ میں کئی حیران کن دعوے کیے ہیں۔

 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے اپنی کتاب میں لکھا کہ سی آئی اے نے فروری 2018 میں موساد کے ایجنٹوں کو ایران سے فرار ہونے میں مدد کی، جب یہ ایجنٹ تہران کے قلب سے ایران کا خفیہ جوہری ذخیرہ چرانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔انہوں نے اپنی کتاب کے ایک اقتباس میں لکھا کہ اس وقت کے موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہین کے ساتھ متعدد بار بات چیت ہوئی تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا یہ رابطے کن تاریخوں میں ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ جب میں یورپی دارالحکومت کے دورے سے واپسی کے بعد ہوائی جہاز سے اترا تو مجھے کوہین کی طرف سے کال موصول ہوئی۔ میں کال وصول کرنے کے لیے واپس اندر چلا گیا کیونکہ طیارہ مناسب مواصلاتی آلات سے لیس تھا اور وہاں پر ایک اسرائیلی اہلکار کے ساتھ خفیہ بات چیت محفوظ طریقے سے ہوسکتی تھی۔پومپیو نے فون کے دوسرے سرے پر آنے والی آواز کو پرسکون اور سنجیدہ قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یوسی کوہین نے مجھ سے کہا کہ مائیک ہمارے پاس ایک ٹیم تھی جس نے ابھی ایک بہت اہم مشن مکمل کیا ہے اور اب مجھے ان میں سے کچھ کو(ایران سے)باہر نکالنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔

کیا میں آپ کی مدد لے سکتا ہوں؟ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جب بھی کوہین مجھے فون کرتے میں کال ریسیو کرتا اور وہ میرے ساتھ ایسا ہی کر رہے تھے۔ میں نے اس سے کوئی سوال نہیں کیا اور خطرات کی پرواہ کیے بغیر ہم نے کام کرنا شروع کیا۔ اس کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کی۔ اگلے دو دنوں کے اندر ٹیم بغیر کسی مشکل کے ایران سے بہ حفاظت واپس آ گئی۔

 

دنیا کو کبھی معلوم ہو جائے گا کہ اب تک کی جانے والی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک اب مکمل ہو چکی تھی۔یہ قابل ذکر ہے کہ اگرچہ پومپیو نے آپریشن کا نام یا مدت کا ذکر نہیں کیا، لیکن ان کی وضاحت اب تک کی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک قرار دی جاتی ہے۔ یہ کارروائی سنہ 2018 میں کی گئی تھی جب اسرائیلی جاسوسوں نے ایران کے اندر گھس کر اس کے قلب سے ایران کے جوہری پروگرام کے ریکارڈ کا ایک بڑا ذخیرہ چوری کرلیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزپومپیو
Previous Post

ہمارے معاشرے میں عورتوں کو آزادی نہیں دی جاتی، مایا علی

Next Post

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

News Editor

News Editor

Next Post
ذبیح اللہ مجاہد

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading