• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکا

امریکا میں قرضوں کے مسئلے کا عارضی حل ، عالمی مارکیٹ میں تشویش کی لہر

News Editor by News Editor
جون 2, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں قرضوں کی حد کا بل منظور ہونے کے بعد عالمی رائے عامہ کے جائزے کے مطابق "لڑائی عارضی طور پر معطل ہوئی ہے،لیکن اس کا حتمی حل ابھی دور ہے۔

"امریکی قرضوں کا ڈیفالٹ دنیا کےلیے تباہ کن ہے اور امریکا کی جانب سے اس کا یہ حل پیش کیا گیاہے کہ اس مسئلے کو دو سال تک معطل کیا جائے۔تجزیوں کے مطابق اس "حل” کے نتیجے میں سال ۲۰۲۵ تک امریکی قرضوں کا پیمانہ تاریخ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ جائے گا اور امریکی معیشت کو سنگین مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔اس لیے عالمی مارکیٹ میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جمعہ کے روز میڈ یا ر پورٹ کے مطا بق

طویل مدت سے امریکا میں قرضوں کو اپنی مرضی کے مطابق بڑھایا گیا جس سے ڈالر کا کریڈ ٹ بری طرح متاثر ہوا۔اس کے ساتھ امریکا میں بڑھتی ہوئی سیاسی پولرائزیشن نے بھی مارکیٹ کی تشویش میں اضافہ کیا ہے۔

عالمی ذخائر میں ڈالر کا تناسب تقریباً ساٹھ فیصد جب کہ عالمی تصفیوں میں اس کا تناسب تقریباً چالیس فیصد ہے۔ڈالر کا غلبہ امریکا کے ذاتی مفادات کا ایک آلہ بنایا گیا ہے۔تاریخ میں امریکا نے کرنسی پالیسی کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے ممالک کی دولت چھیننے کی متعدد کوششیں کی تھیں اور وہ اپنی بات نہ ماننے والے ممالک کو سزا دینے کے لیے مالیاتی شعبے میں اپنی قوت کا استعمال بھی کرتا رہا ہے۔

سب سے بڑی عالمی معیشت کی حیثیت سے امریکہ کو اقتصادی شعبوں میں کافی زیادہ مسائل کا سامنا ہے جس سے دنیا غیریقینی صورتِ حال کا شکار ہوئی ہے۔ کئی ماہ سے جاری امریکی قرضوں کے بحران کے باعث اب مارکیٹ میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے۔بار بار رونما ہونے والے بحران میں لوگوں کو اس بات کا شدت سے احساس ہورہا ہے کہ عالمی اقتصادی سلامتی کےلیےسنگین خطرہ کون ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکاعارضی حلعالمی مارکیٹقرضوں
Previous Post

ایشیا و بحرالکاہل کا علاقہ ہمارا مشترکہ گھر ہے، چینی وزارت د فا ع

Next Post

ایلون مسک کے دورہ چین نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ایلون مسک

ایلون مسک کے دورہ چین نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading