• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
وزارت قومی دفاع

امریکا عالمی برادری کے خدشات کا سنجیدگی سے جواب دے ، چین

News Editor by News Editor
اپریل 28, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کا سنجیدگی سے جواب دے ، امریکا کے اقدامات نے ہتھیاروں کے کثیر الجہت کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کے عمل کو شدید متاثر کیا ہے،تائیوان کا مسئلہ خالصتاً چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں ہے، امریکا ہمیشہ سے پوری دنیا میں اسلحہ بیچنے، جنگ مسلط کرنے اور بھاری منافع کمانے کا خواہش مند رہا ہے۔

تائیوان انتظامیہ کا یہ طریقہ تائیوان کے ہم وطنوں کے لیے صرف سنگین مسائل ہی لائے گی۔ چینی میڈیا کے مطابق منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کھہ فائی نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ہتھیاروں کے کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کے شعبوں میں امریکا کے مختلف اقدامات نے عالمی اور علاقائی تزویراتی استحکام کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کا سنجیدگی سے جواب دے۔

ایک حالیہ امریکی رپورٹ کے ذریعے چین کو بدنام کرنے کے جواب میں تان کھہ فائی نے کہا کہ امریکی رپورٹ کے مندرجات بے بنیاد، من گھڑت اور جان بوجھ کر بدنام کرنے کے لیے ہیں،چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ بھی اطلاع ہے کہ متعدد امریکی دفاعی کمپنیز کا ایک وفد ڈرون اور گولہ بارود کی مشترکہ پیداوار جیسے مسائل پر بات چیت کے لیے مئی کے شروع میں تائیوان کا دورہ کرے گا۔ اس حوالے سے تان کھہ فائی نے کہا کہ چین نے متعلقہ رپورٹس کو نوٹ کیا ہے اور اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تائیوان کا مسئلہ خالصتاً چین کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔ تان کھہ فائی نے کہا کہ امریکا ہمیشہ سے پوری دنیا میں اسلحہ بیچنے، جنگ مسلط کرنے اور بھاری منافع کمانے کا خواہش مند رہا ہے۔

تائیوان انتظامیہ کا یہ طریقہ تائیوان کے ہم وطنوں کے لیے صرف سنگین مسائل ہی لائے گی۔ جس چیز پر زور دینے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ کوئی بھی شخص یا کوئی بھی طاقت ہمارے قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی اور نہ ہی چین کی وحدت کے ناگزیر تاریخی عمل کو روک سکتی ہے۔

ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ تائیوان کے معاملے کی انتہائی حساسیت اور آبنائے تائیوان کی موجودہ صورتحال کی پیچیدگی اور سنگینی کو پوری طرح سے تسلیم کرے، ایک چین کے اصول اور چین امریکا مشترکہ اعلامیوں کی محتاط انداز میں پابندی کرے، تائیوان سے متعلقہ مسائل کو مناسب طریقے سے ہینڈل کرے، تائیوان کے مسئلے میں مداخلت بند کریاور تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت اور امریکاـ تائیوان فوجی تعلقات کو روکے۔

چینی پیپلز لبریشن آرمی ہمیشہ سے آبنائے تائیوان کی صورتحال پر گہری توجہ دیتی رہی ہے، ہر وقت مکمل چوکس رہتی ہے، قانون کے مطابق ضروری اقدامات کرتی ہے، ”تائیوان کی علیحدگی ” پر مبنی ہر قسم کی علیحدگی پسند سرگرمیوں اور بیرونی قوتوں کی مداخلت کا پورے عزم کے ساتھ مقابلہ کرتی ہے اور قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کا پختہ دفاع کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکاچینخدشاتسنجیدگیعالمی برادری
Previous Post

سائبر جاسوسی کے معاملے میں امریکہ سب سے آگے ہے، وزارت خارجہ

Next Post

آئی ای اے تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی نہ کرے،اوپیک سربراہ

News Editor

News Editor

Next Post
اوپیک سربراہ

آئی ای اے تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی نہ کرے،اوپیک سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading