• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امر یکہ

امر یکہ، سیاستدان انسانیت اور اخلاقیات کو نظرانداز کرتے ہیں، ر پورٹ

News Editor by News Editor
فروری 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں زہریلے کیمیکلز لے جانے والی مال بردار ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث ماحول پر پڑنے والے تباہ کن اثرات کا مکمل تعین 10روز بعد بھی نہیں کیا جا سکا۔

ایک رپورٹ کے مطا بق 3 فروری کو ریاست اوہائیو کے سرحدی قصبے میں مال برادر ٹرین کی تقریباً 50 بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں جن میں سے دس میں خطرناک کیمیکلز تھے ۔ زہریلے کیمیکل کے اخراج کی وجہ سےاس علاقے کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا گیا تھا جنہیں بعد ازاں واپس جانے کی اجازت دے دی گئی،لیکن علاقے میں ان خطرناک گیسوں کی تاحال موجودگی کے باعث ان لوگوں کو شدید طبی مسائل کا سامنا ہے۔حادثے کا شکارہونے والی بوگیوں میں ونائل کلورائیڈ، ایتھیلین گلائکول مونو بیوٹیل ایتھر، آئسوکٹائل ایکریلیٹ اور آئسوبیوٹیلین وغیرہ شامل تھے ۔

اوہائیو میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ،کیمیکل سے ایک قصبے کو تباہ دینے کے مترادف ہے،جس کے نتیجے میں پانچ سے بیس سال کے بعد کافی زیادہ مقامی لوگ کینسر کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ امریکی میڈیا نے اس حادثے پر خاص توجہ نہیں دی ہے نیز ایک صحافی کو لائیو براڈکاسٹنگ کے دوران حراست میں بھی لیا گیا تھا۔یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ جب امریکی عوام کی زندگیاں اور ان کا ماحول اس قدر سنگین خطرے سے دوچار ہے تو ان کو اس کے بارے میں جاننے کے بنیادی حق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

دوسری طرف اس ٹرین حادثے میں ملوث این ایس سی کمپنی کے حوالے سے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس کمپنی نے پیسے بچانے کے لیے ٹرین پر ای سی پی بریکنگ سسٹم لگانے کو مسترد کیا تھا ۔ماہرین کے مطابق ،اگر ای سی پی بریکنگ سسٹم ہوتا تو ٹرین پٹری سے اترنے سے بچ سکتی تھی۔

تیرہ تاریخ کو امریکی وزیر ٹرانسپورٹ پیٹ بٹٹیگئیگ نے ایک تقریب میں بنیادی تنصیبات کے جاری منصوبوں کی بے حد تعریف کی تاہم اوہائیو میں ہونے والے حادثے کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔
جب کمپنیز صرف منافع پر توجہ دیتی ہوں ،سیاستدان انسانیت اور اخلاقیات کو نظرانداز کرتے ہوں،تو پھر امریکی عوام کی زندگیوں کا تحفظ کون کرے گا؟

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکہامریکی ریاستاوہائیوزہریلے کیمیکلز
Previous Post

امریکی غبارے نے غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود میں پرواز کی، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین کی "مرکزی دستاویز نمبر 1" کی افادیت

News Editor

News Editor

Next Post
دیہی احیاء

چین کی "مرکزی دستاویز نمبر 1" کی افادیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading