• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
فلسطین کی آزادی

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

News Editor by News Editor
اکتوبر 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

گلاسکو(نمائندہ خصوصی )اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کی آزادی کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، چیف ارگنائزر پاکستان مسلم لیگ و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مظاہرے میں شرکت کی۔

سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فلسطینی بچوں کی جراعت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی بچے ٹینکوں کا مقابلہ کنکریوں سے کر رہے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ گلاسگو میں فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے مظاہرے میں خصوصی طور پر شرکت کی
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ کئی بار فلسطین گیا اور اسرائیلی بربریت کے مظاہرہ کے اثرات دیکھ کر ایا ہو، فلسطینی بچے کنکریوں کے ساتھ ٹینکوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی عوام کی جراءت اور ہمت کو سلام پیش کرتے ہوئے عالمی برادی سے غزہ میں ظلم ستم بند کرنے، فوری جنگ بندی اور غزا کی سپلائی فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کو طبی سہولیات کی فراہمی فوری شروع کی جائَے۔
چوہدری محمد سرور نے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لئے نیٹو سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ کو چاہئے کہ فوری جنگ بندی کروائے اور فلسطنیوں کو آزادی دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، اس موقع پر مظاہرین نے اوسلو معاہدے کے تحت مسئلہ فلسطین کے لئے دو ریاستی حل کا بھی مطالبہ دہرایا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادیاسکاٹ لینڈ گلاسگوچوہدری سرورفلسطینمظاہرہ
Previous Post

مسلم لیگ ن کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

Next Post

لیگی قیادت معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے گی' اشرف بھٹی

News Editor

News Editor

Next Post
اشرف بھٹی

لیگی قیادت معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے گی' اشرف بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading