• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
راجہ پرویز اشرف

اسمبلیاں مدت پوری کریں گی ،بروقت انتخابات ہوں گے ‘سپیکر راجہ پرویز اشرف

News Editor by News Editor
جولائی 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

مریدکے (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی اور بروقت انتخابات ہوں گے ، پیپلز پارٹی 13اگست کو مریدکے سے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کرے گی ،

اس میں مجھ سمیت اہم قیادت شرکت کرے گی ،پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے الیکشن میں نہ صرف ثابت کریں گے بلکہ ووٹ کی طاقت سے اللہ کی مہربانی سے اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو منتخب کریں گے۔

پیپلز پارٹی مریدکے سے ٹکٹ ہولڈر چوہدری صابر حسین بھلہ ایم پی اے کے امیدوار لالہ فاروق مغل اورضلعی صدر ملک جمشید شہباز کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے انکا کہنا تھا پیپلز پارٹی کے کارکن الیکشن کی تیاری کریں الیکشن میں ہمارا مقابلا ان قوتوں سے ہوگا۔

جنہوں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور شہید ذوالفقار علی بھٹو آج بھی اس وجہ سے عوام کے دلوں میں زندہ ہیں انہوں نے پاکستان اور عوام کی خاطر شہادت قبول کی انہوں نے کہا آج پاکستان ایک محفوظ اہٹمی ملک ہے سی پیک موٹرویز جیسے عظیم منصوبے ہیں جمہوریت کا تناول درخت ہے سب پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہے ۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے سیاست نہیں ریاست بچاو کے فلسفہ سیاست کو پروان چڑھایا وگرنہ کچھ قوتیں تھیں جو چاہتی تھیں پاکستان میں جمہوری تسلسل غیر مستحکم رہے انہوں نے کہا عمران خان حکومت نے دوست ممالک ناراض کردئے تھے دنیا ہم پر انگلیاں اٹھانے لگی تھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی محنت رنگ لائی آج دنیا ہماری دوست ہے ۔

پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے انشااللہ بلاول بھٹو وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوکر پاکستان کو وہ مقام دلائیں گے جو قائد اعظم محمد علی جناح علامہ اقبال اور شہید ذوالفقار علی بھٹو اور انکی بیٹی شہید بینظیر بھٹو نیدیکھا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسمبلیاںانتخاباتپیپلز پارٹیراجہ پرویز اشرف
Previous Post

اسمبلی 12 اگست کو تحلیل ہونے پر عام انتخابات اکتوبر میں کرا دیں گے: الیکشن کمیشن

Next Post

سازشیں بے نقاب، قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوگیا' عبدالعلیم خان

News Editor

News Editor

Next Post
صدر استحکام پاکستان پارٹی

سازشیں بے نقاب، قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوگیا' عبدالعلیم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading