• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حافظ سعد حسین رضوی

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے،سعد رضوی

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریکِ لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہاہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کے خاتمے کے لئے امت مسلمہ کے پاس جہاد کے سوا کوئی آپشن نہیں اور امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ،

تمام اسلامی ممالک کھل کر اسرائیل کے خلاف اپنے اقدامات کا اعلان کریں، پاکستانی قوم اور تحریک لبیک پاکستان کا ہر کارکن فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، ہم کبھی بھی ناجائز اسرائیلی صیہونی ریاست کو قبول نہیں کرینگے،

اسرائیل کے فلسطینی عوام پر بڑھتے ہوئے ظلم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے اور جو لوگ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ اگر صیہونیوں کے لئے اتنی ہی محبت ہے تو جاکر اسرائیل میں بس جائیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کلمہ طیبہ لاالہ الا اللہ کے نام پر بنا ہے اور اس پر تا قیامت قائم رہے گا، اس مقدس سرزمین فلسطین پر قابض اسرائیل پر کامیاب حملہ ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی عوام کبھی بھی ناجائز اسرائیلی صیہونی ریاست کو قبول نہیں کرے گی۔

یہ وقت فلسطینی عوام کا ساتھ دینے کا ہے نہ کہ مزمت کرنے کا، کافر تو کافروں کے حمایت میں واضح پیغام دے رہے ہیں اور مسلم ممالک اپنے مسلمان بھائیوں اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے واضح موقف دینے سے کیوں کتراتے ہیں ، کھل کر اعلان جہاد کریں یہی غیرت دینی کا تقاضا ہے، اللہ تعالی نے پاکستان کو ایٹم بم کی نعمت سے نوازا ہے یہ غوری، حتف، شاہین میزائل ہم نے کس دن کے لئے بنا کر رکھے ہوئے ہیں،

یہ ضرار ٹینک یہ خالد ٹینک یہ کس وقت کے لئے ہم نے بنائیں ہیں اگر یہ مشکل وقت میں ہمارے مسلمان بھائی اور بہنوں کے کام نہ آسکے تو پھر ان سب میزائلز اور ٹینکس کا کیا کرینگے ہم، حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ فلسطین کے فدائی حملے کی حمایت کا اعلان کرے جس طرح امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا ہے، پاکستانی عوام کے دل اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ہم قبلہ اول سمیت پورے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ 56 اسلامی ممالک کو کو مل کر اعلان جہاد کرنا چاہیے۔

پورے فلسطین پر اسرائیل قابض ہوتا جارہا ہے اور ہم خاموش ہیں، یہ جان لو کہ یہود و نصاری کبھی بھی ہمارے دوست نہیں ہوسکتے فلسطینی عوام کی آزادی کی تحریک روز بروز زیادہ طاقتور ہوتی جا رہی ہے، قابض صیہونی اسرائیلی حکمران مقبوضہ فلسطین کے اندرونی حالات پر بھی قابو پانے کی صلاحیت کھو چکے ہیں، یہ وقت اعلان جہاد کا وقت ہے ،ماضی کی کوتاہیوں کا کفارہ ادا کرنے کا وقت ہے اور اللہ تعالی کے ہاں سرخرو ہونے کے لئے ہر حد تک جانے کے عزم کا وقت ہے۔
٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی جارحیتتحریک لبیک پاکستانسعد رضویفلسطینمنہ توڑ جواب
Previous Post

چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ کے لئے مضبوط روحانی قوتیں اور سازگار ثقافتی ماحول فراہم کیا جائے، چینی صدر

Next Post

الیکشن جنوری میں نہیں فروری میں ہوں گے، راجہ ریاض

News Editor

News Editor

Next Post
راجہ ریاض

الیکشن جنوری میں نہیں فروری میں ہوں گے، راجہ ریاض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading