• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فواد چوہدری

اس عید پر علی امین گنڈا پور سمیت دیگر درجنوں کارکنوں کو یاد رکھیں،فواد چوہدری

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس عید پر علی امین گنڈا پور،اعصام الحق اور درجنوں دیگر کارکنان کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔

فواد چوہدری نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید کہا کہ یہ لوگ ان ہزاروں لوگوں میں شامل ہیں جو پاکستان میں جمہوریت کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے اس فسطائی حکومت کے نشانے پر آئے اور ظلم برداشت کر رہے ہیں۔قبل ازیں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری ایک ہی شرط ہے بات چیت آئین سے ماورا نہیں ہو گی،سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے انتخابات کیلئے 14 مئی سے تاریخ آگے نہیں جائے گی۔ مذاکرات کیلئے سازگار ماحول ہونا چاہیے لیکن پی ٹی آئی کے 3500 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔کل رات ہمارے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عطاءالرحمان کو اٹھا لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت زمان پارک میں دوبارہ آپریشن کروا چاہتی ہے جس سے تلخیاں بڑھیں گی،آپ سیاسی درجہ حرارت کو بڑھائیں گے تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔ جبکہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس میں م¶قف اپنایا کہ مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے تاہم مذاکرات آئین سے بالا تک نہیں ہو سکتے۔ حکومت اپنی تجاویز دے جس کا جائزہ لیں گے اور عمران خان کی طرف سے کہتے ہیں راستہ نکالنے کی کوشش کریں گے۔آئین 90 روز میں انتخانات کرانے سے متعلق واضح ہے،کسی کی خواہش کا نہیں آئین کا تابع ہوں،سپریم کورٹ نے انتخابات سے متعلق فیصلہ دیا،عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔عدالت نے تحمل کا مظاہرہ اور آئین کا تحفظ کیا،تلخی کے بجائے آگے بڑھنے کیلئے آئے ہیں،سیاسی قوتوں نے مل کر ملک کو دلدل سے نکالنا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: علی امین گنڈا پورعیدفواد چوہدریکارکنوں
Previous Post

ملک کے بیشتر شہروں میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار

Next Post

پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز خٹک

پرویز خٹک کا آزادکشمیر ارکان اسمبلی کے نام مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading