• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمر زمان کائرہ

اتحادی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہے، قمر زمان کائرہ

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پوری کوشش کر رہی ہے،

پاکستان کے نوجوان اپنے حالات درست کرنے کیلئے ہنر سیکھیں اور قانونی طریقوں سے ملک سے باہر جائیں،پاکستان پیپلز پارٹی پورے ملک سے الیکشن جیتے گی اور بلاول بھٹو آئندہ وزیر اعظم ہوں گے،عمران خان ملک کو مسائل کے دلدل میں دھکیل رہا تھا اور نوجوانوں کو غلط تربیت دیتے رہے۔

ان خیالات کا اظہار قمر زمان کائرہ نے پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی تنظیم کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب سے کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دکھ ہے پاکستان کے نوجوان اپنے حالات درست کرنے ملک سے نکلے اور سمندر کی بے رحم لہروں کا شکار ہوئے، نوجوانوں سے اپیل ہے جو پیسہ باہر جانے کے لئے لگاتے ہیں وہ ہنر سیکھ کر جائز طریقے سے ملک سے باہر جائیں۔

انہوں نے کہا کہ تاریخ کا سبق ہے بے نظیر بھٹو اور ذولفقار بھٹو کے مخالفین بھی آج ان کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں یہی نہیں آج بلاول بھٹو کی قابلیت کا ڈنکا دنیا میں بج رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بے نظیر بھٹو کی بیٹیاں بھی جب سیاست میں آئیں گی تو آپ کو ان کی قابلیت نظر آئے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہی ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے،لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ عمران کو آپ نے کیوں نکالا جبکہ وہ خود غیر مقبول ہو رہا تھا مگر عمران خان ملک کے مسائل بڑھا رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر آصف علی زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا،اصولوں کے مسئلے پر زرداری سے لڑنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کا مسئلہ ہے کہ وہ قربانی نہیں دے سکتا وہ ہمیشہ اپنا سوچتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری سیاست میں پی ایچ ڈی ہیں اور ملک بھر میں فتح پیپلز پارٹی کی ہوگی۔وفاقی وزیر سلیم حیدر خان نے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے راولپنڈی کی سرزمین پر شہادت نوش کی مگر الیکشن کا رزلٹ قابل تحسین نہ تھا، آنے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کو گھر سے نکلنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے وکررز محنت کرکے گھر گھر سے ووٹرز کو نکالیں گے اورہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آنے والے الیکشن میں بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنانے کے لئے اہم کردار ادا کریں۔

سالگرہ تقریب سے پی پی پی رہنما سید حسن مرتضی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں چونکہ وہ معصوم ہیں، جیل میں گزاری ایک رات نے انقلاب کو پریس کانفرنس میں بدل دیا۔تحریک انصاف نے مظلوم اور نہتے کارکنوں کو سامنے کھڑا کیا خود کو گرفتاری سے بچایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتحادی حکومتقابوقمر زمان کائرہمہنگائی
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب

Next Post

پیاز” بالوں “کو لمبا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا قدرتی حل

News Editor

News Editor

Next Post
پیاز

پیاز” بالوں “کو لمبا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا قدرتی حل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading