اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت، خصوصی عدالتوں اور تعلیمی کوٹے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مقدمات کے فوری فیصلوں کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی، اور انہیں ویڈیو لنک پر پیشی کی سہولت دی جائے مزید پڑھیں