حمزہ شہباز

یوم پاکستان پر قائداعظم سمیت تحریک آزادی کے دیگر عظیم قائدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ‘ حمزہ شہباز

لاہور( نیوز رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ہمیں ان رہنما اصولوں اور عظیم اہداف کو سر بلند رکھنے کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مسلمانان ہند کو الگ وطن کے حصول کے لئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

باہمی اختلافات بھلا کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہونا ہوگا’ محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر وطن عزیز کے مفادات کو مقدم رکھ کر ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہونا ہوگا۔ یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد مزید پڑھیں

مریم نواز

23 مارچ ہمیں قیام پاکستان کے سنہری اغراض و مقاصد کی یاد دہانی کراتا ہے’مریم نواز

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں بانیان پاکستان کی جدوجہد اور شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ ہمیں قیام پاکستان کے سنہری اغراض و مقاصد کی یاد دہانی کراتا ہے۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی نرمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر پر قیدیوں کی سزاﺅں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاﺅں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

ایوان صدر

ایوان صدر میں یومِ پاکستان پر سول اعزازت دینے کی پروقار تقریب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر اسلام آباد میں سول ایواڈز دینے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ہر شعبے سے منسلک افراد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر میڈل سے نوازا گیا، پنجاب، بلوچستان مزید پڑھیں

یوم پاکستان

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں، شرکا مزید پڑھیں