یوم پاکستان پریڈ

رمضان المبارک ، یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے رواں برس 23مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش مزید پڑھیں