امریکی نائب صدر

آپ کے ملکوں کو بڑے بحرانات کا سامنا ہے، ٹرمپ کے نائب کی یورپ پر نکتہ چینی

میونخ(نیوز رپورٹر )امریکی نائب صدر جیمس ڈیوڈ وینس نے یورپی ممالک کو غیر معمولی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میونخ سیکورٹی کانفرنس کے دوران میں وینس کا کہنا تھا کہ آپ کے اپنے ممالک کو بڑے مزید پڑھیں