عبدالغفور حیدری

ہم نے ابھی تک کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کا نہیں سوچا،عبدالغفور حیدری

پشاور(نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام (ف ) کے رہنما اور سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے معاملے میں اقوام متحدہ، او آئی سی اور عرب لیگ سے توقعات وابستہ کرنا فضول ہیں۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا بیجنگ اور حہ بے میں آفات کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کا معائنہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 10 تاریخ کو بیجنگ اور حہ بے میں آفات کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے مزید پڑھیں

ن لیگ

نوازشریف کا ملک بھر میں پارٹی کو مکمل طور پر منظم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے ملک بھر میں پارٹی کو مکمل طور پر منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سردار ایاز صادق کو پارٹی کو منظم کرنے کی ذمہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ پارٹی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا ہم نصیب معاشرے کا مضبوط احساس پیدا کرنے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے نویں اجتماعی مطالعہ کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ چینی مزید پڑھیں

آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری رواں ہفتے لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صدر و پاکستانی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور تنظیم کے غیر فعال اور خالی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

نگران وزیراعظم کیلئے ہم نے کوئی نام دیا اور نہ ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت کی ‘ چوہدری سرور

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لئے ہم نے کوئی نام دیا اور نہ ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت کی ہے ، انتخابات کب ہوں گے کچھ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کااعلان کردیا گیا۔سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے سی ای سی کے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی 38رکنی سی ای سی میں جہانگیر مزید پڑھیں

رانا محمود

میاں نواز شریف جلد پاکستان پہنچ کر پارٹی کی قیادت کریں گے، رانا محمود

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا محمود نے کہا ہے، کہ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ ہمارے قائد میاں نوازشریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملکی محب وطن جماعتوں کے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

حکمران اتحاد میں تاحال نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں