اقبال آفریدی

بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی، اقبال آفریدی کا انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

8 فروری کو سرپرائز دینے والی پارٹی اپنی موت آپ مر رہی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کو سرپرائز دینے والی پارٹی اپنی موت آپ مر رہی ہے۔ شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نورین نیازی کے حالیہ مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

“نئی نسل کے نوجوانوں کو چینی طرز کی جدیدیت کی تعمیر میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ترغیب دینا ہوگی، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)یکم مئی کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کےنوویں شمارےمیں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس مزید پڑھیں

چین

“سی پی سی کی انضباطی تعمیر کی مضبوطی کے بارے میں چینی صدر کی تقاریر کے اقتباسات”کی اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں”سی پی سی کی انضباطی تعمیر کو مضبوط بنانے کے بارے میں شی جن پھنگ کی تقریر کے اقتباسات”کی اشاعت اور تقسیم حال ہی میں کی گئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں نیشنل کانگریس کے مزید پڑھیں

اختیارولی

پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا، پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں، اختیارولی

پشاور(نیوز رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے کہا کہ پرویز خٹک کو قومی مجرم سمجھتا تھا،پارٹی فیصلوں پر اب شدید تحفظات ہیں۔ن لیگ کے صوبائی ترجمان اختیار ولی نے وفاقی کابینہ میں توسیع پرایکس پر مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا، شیر افضل

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ وہ کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑیں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، قسم اٹھاتا ہوں جب مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نے مجھے گرایا’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سیاسی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نے مجھے گرایا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ صوابی جلسے میں عوام نے میرے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر اچھا تاثر نہیں جاتا، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے اچھا تاثر نہیں جاتا۔ اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پارٹی میں ڈسپلن مزید پڑھیں

' مسرت چیمہ

جعلی کیسزمیں سزائوں سے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں اور جعلی کیسزمیں سزائوں سے عمران خان کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید پڑھیں

رانا ثناءاﷲ

پی ٹی آئی کے مطالبات پیش کرنے پر اپنی پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لے کر جائیں گے‘ رانا ثناءاﷲ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لے کر جائیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام مزید پڑھیں