لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں مطلوبہ ترمیم نہ کرنے پر اظہار برہمی

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ میں مطلوبہ ترمیم نہ کرنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو فوری طور پر کریکٹر سرٹیفکیٹ کے فارمیٹس تبدیل کرنے کی مزید پڑھیں