مشفق الرحیم

بنگلادیشی بلے باز مشفق الرحیم کا و ن ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز )بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر مشفق الرحیم نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بنگلادیش کی جانب سے سب سے زیادہ 274 ون ڈے میچ کھیلنے والے سینئر بلے باز مشفق الرحیم نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں