مدینہ منورہ(انٹرنیشنل نیوز )مسجد قبا کے اندرونی صحن میں خودکار ٹیکسی روبوبس متعارف کرادی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خودکار ٹیکسی مصنوعی ذہانت کے نظام پر مبنی ہے جسے سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد حاصل ہے۔ مسجد قبا کے مزید پڑھیں
مسجد قبا
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں