پاکستان نے امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور نئے ٹیرف پر مذاکرات کے لیے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور مزید پڑھیں