لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ‘ بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پٹیشن مسترد ، درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (کورٹ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ محکمے سے رجوع کیے بغیر پٹیشن دائر کرنے پر درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔عدالت نے بجلی اور گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست مبہم قرار دے کر مسترد کرتے مزید پڑھیں