صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کی چمن بارڈر پر فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے چمن بارڈر پر فائرنگ اور گولہ باری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی اورمعصوم جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں