وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو

تہران(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں