ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا۔ انہوں نے یوکرین سے متعلق اپنے نئے بیان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد

قرض کی فوری قسط کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان کے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام کی فوری قسط کی اجرا کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے۔وزارتِ خزانہ، ایف بی آر اور وزارتِ توانائی نے اپنی کارکردگی رپورٹس گزشتہ ہفتے آئی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات، سندھ کی معاشی کارکردگی پر اعتماد

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جس میں آئی ایم ایف مشن نے سندھ کی معاشی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مزید پڑھیں

بجلی بلوں

آئی ایم ایف مذاکرات‘ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

وانگ ای

چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی شرط باہمی احترام ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نےچین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا کہ باہمی احترام چین امریکہ تعلقات کے لئے اہم پیشگی شرط ہے۔ امریکہ کو اس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد

آئی ایم ایف مذاکرات؛ وزیر خزانہ کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزے کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو ملکی معاشی صورت حال اور اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ دی ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

لین جیئن

امریکہ کی جانب سے چین پر اضافی محصولات عائد کرنا نیکی کے بدلے برائی کے مترادف ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے فینٹانل کی بنا پر چین پر ایک بار پھر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے کہا کہ اس حوالے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد

آئی ایم ایف وفد کی قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ لینے پاکستان آمد، مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا جہاں پاکستان اورآئی ایم ایف کے مابین جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن چیف نیتھن پورٹرکر رہے ہیں مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

اپوزیشن اتحاد کو حکومت یا نظام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کو حکومت یا نظام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتے۔ ایک انٹرویو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ جہاں تک اپوزیشن الائنس مزید پڑھیں