وسیم عباس

قوی خان اداکاری میں فردوس جمال سے بہتر تھے ‘ وسیم عباس

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار وسیم عباس نے سینئر اداکار فردوس جمال کی اداکاری پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اداکاری کے معاملے میں قوی خان سے کمتر قرار دے دیا۔ ایک شو میںوسیم عباس نے فردوس جمال کا مزید پڑھیں